کرائمز

بچیکی : بیوہ کے گھر سے دو لاکھ روپے مالیت کی چار بکریاں چوری

بچیکی (عبدالجبار آسی) تھانہ بڑاگھر پولیس چوروں کے آگے بے بس ، بیوہ کے گھر سے دو لاکھ روپے مالیت کی چار بکریاں چوریتفصیلات کے مطابق تھانہ بڑاگھر پولیس چوروں کے آگے بے بس ، گزشتہ چار دنوں میں چوری کی متعدد وارداتیں گزشتہ رات بھی تھانہ بڑاگھر کی حدود بندیکی جاگیر میں چوری کی واردات نامعلوم چور بیوہ خاتون کے گھر سے چار بکریاں چوری کرکے لے گئے چوری ہونے والی بکریوں کی مالیت دو لاکھ روپے سے زائد بتائی جا رہی ہے بیوہ خاتون نے چوری کے واقع کی درخواست مقامی پولیس کو دے دی پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے اور مال مسروقہ کی برآمدگی کے لیے ٹیم تشکیل دے دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button