جامشورو سے منشیات فروش عورت گرفتار، 1050 گرام چرس برآمد
جامشورو سے منشیات فروش عورت گرفتار، 1050 گرام چرس برآمد
جامشورو (مرید باجوہ )جامشورو سے منشیات فروش عورت گرفتار، 1050 گرام چرس برآمد،خفیہ اطلاع پر سائیٹ کوٹری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ ثنا عرف ثمینہ کو گرفتار کر لیا ،خاتون قاسم آباد کی رہائشی ہے، مقدمہ درج کر کر لیا گیا، تفتیش جاری ،کوٹری سائیٹ پولیس کی ایک اور کارروائی میں ملزم مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار،پولیس نے ملزم عبدالرحمان قریشی سے اسلحہ اعر منشیات برآمد کر لی ،سکھر سائیٹ ایریا کی حدود مقابلے میں ہلاک ہونے والے آئس ڈیلر ملزم کی شناخت کرلی گئی،ہلاک منشیات فروش کے شناخت واجد عرف واجو کے نام سے ہوئی،واجد عرف واجو سکھر شہر میں آئیس سپلائی ماسٹر مائنڈ جانا جاتا تھا اور انتہائی مطلوب تھا ،ہلاک ملزم سے پسٹل گولیاں اور آئیس برآمد کر لی گئی ،ٹھٹہ پولیس کی ٹھٹہ، ساکرو، جھمپیر، گھارو میں کارروائیاں، 6 منشیات فروش گرفتار، مقدمات درج،ملزمان سے 146 کلو گٹکا مٹیریل، 216 ساشے تمباکو پتی، 1910 پیکٹ گٹکا ماوا، 1 الیکٹرانک کانٹا، 1 کلٹس کار اور 90 لیٹر، 60 تھیلیاں دیسی شراب برآمد