کرائمز
مشہور بدنام زمانہ منشیات فروش حسین ندیم منشیات سمیت گرفتار
لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف پولیس ان ایکشن. ایس ایچ اوجوہر ٹاؤن کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی،.دوران پٹرولنگ مشہور بدنام زمانہ منشیات فروش حسین ندیم منشیات سمیت گرفتار،.ملزم حسین ندیم سے 1 کلو سے زاٸد ہیروئن برامد،.ملزم کا بزریعہ آن لاٸن منشیات منگوا کر پوش علاقوں، تعلیمی اداروں یونیورسٹیوں، کالجز، ہوسٹلز کے اطراف میں نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف،.ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے.ایس پی صدر کی ایس ایچ او جوہر ٹاؤن اور پولیس ٹیم کو شاباش،.نو جوان نسل کی بربادی اور طلبا۶ کے مستقبل کو تباہ کرنے والے منشیات فروشوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جاٸیگا،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں