کرائمز

ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی اپنے دفتر میں میڈیا بریفنگ

تھانہ گرین ٹاؤن، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی اپنے دفتر میں میڈیا بریفنگ

ٹاؤن شپ, قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ اور گرین ٹاؤن پولیس نے گن پوائنٹ پر لوٹنے والا 04 گروہ گرفتار کر لیے، ایس پی صدر

گرفتار ملزمان میں علی نعمان ،ارسلان ،محمد اویس، سیموئل مسیح, وغیرہ شامل، ڈاکٹر غیور احمد خاں

ملزمان گرین ٹاؤن باگڑیاں ،والٹن روڈ کے رہائشی ہیں، ملزمان متعدد مقدمات میں اشتہاری بھی ہیں، ایس پی صدر

ملزمان راہ گیروں سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکلیں اور موبائل بھی چھینتے تھے، ڈاکٹر غیور احمد خاں

ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران مختلف دکانوں میں بھی وارداتوں کا اعتراف کیا، ایس پی صدر

گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں درج 6 مقدمات ٹریس کر لئے گئے، ڈاکٹر غیور احمد خاں

ملزمان سے مال مسروقہ اور اسلحہ برآمد ہوا، مزید تفتیش کیلئے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا، ایس پی صدر

صدر ڈویژن میں وارداتوں کی روک تھام کیلئے مؤثر اقدامات کئے جا رہے ہیں، ڈاکٹر غیور احمد خاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button