کرائمز
پتوکی: دو مسلح ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے شہری کو لوٹ لیا
پتوکی ( شبیر احمد شاہین)پتوکی دو مسلح ڈاکوؤں پٹرولنگ پولیس چوکی محمد مالک روڈے کے قریب سے شہری کو لوٹ لیا شہری واجد علی نے تھانہ سرائے مغل پولیس کو درخواست دی کہ وہ اپنے گھر سے پیدل ٹرسٹ کی طرف روانہ ہوا پٹرولنگ پولیس چوکی محمد مالک کے قریب 02 مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر روک لیا اور ہزاروں روپے نقدی رقم اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے تھانہ سرائے مغل پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کردیا