کرائمز

ماموں کانجن :13سالہ بچے کو مبینہ بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا

ماموں کانجن(زاہد مانگٹ )ماموں کانجن،دو اوباش نوجوانوں نے 13سالہ بچے کو مبینہ بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کردیا تفصیلات کے مطابق تھانہ ماموں کانجن کے نواحی گاؤں 546گ ب گوگیرہ میں دو اوباشوں رانا بلال عرف بلو ولد اکبر علی ،سہیل عرف ٹنڈی ولد ذوالفقار نے احمد علی سکنہ 546گ ب کے 13سالہ بیٹے حسنین کو ورغلا کر قریب ہی فصل کماد میں لے گئے جہاں پردونوں اوباشوں نے مبینہ بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا حسنین سکول سے پڑھ کر گھر واپس آرہاتھا کہ اوباشوں کے ہتھے چڑھ گیا مقامی پولیس نے دوافراد کیخلاف بجرم 375Aکے تحت مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کردیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button