کرائمز

اوکاڑہ پولیس نے ڈکیتی کی نیت سے چھپے 3 ڈاکو گرفتار کر لئے

اوکاڑہ(ناظم خان بلوچ)اوکاڑہ پولیس نے ڈکیتی کی نیت سے چھپے 3 ڈاکو گرفتار کر لئے۔پولیس نے لاکھوں روپے نقدی ۔موبائل فونز اور اسلحہ برامد کر لیا۔پولیس ترجمان کے مطابق پولیس تھانہ حجرہ نے اطلاع ملنے پر ایس ایچ او ارسلان اعظم کی سربراہی میں ڈکیتی کی نیت سے چھپے 3ڈاکووں کو گھیرے میں لے کر گرفتار کر لیا جن کی شناخت محبت عرف کا کا۔اعتزاز۔ اور انتظار کے ناموں سے ہوئی ہے۔پولیس نے ابتدائی تفشیش میں ملزمان سے لکھوں روپے نقدی۔متعدد موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ بر امد کر کے قبضہ میں لے لیا۔پولیس مزید تفشیش کر رہی ہے پولیس زرائع کے مطابق ملزمان سے مزید وارداتوں کے ٹریس اوٹ ہونے اور مال مسروقہ برامد ہونے کی توقع ہے۔#

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button