کرائمز

حادثہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق،1 ملزم گرفتار

اوکاڑہ(مزمل جوئیہ) تھانہ سٹی دیپالپور کے نواح فرید کوٹ میں حادثہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق،1 ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی دیپالپور کے نواح فرید کوٹ میں ٹریلر اور موٹر سائیکل کا تصادم حادثہ کے باعث موٹر سائیکل سوار مجید احمد جانبحق پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا موٹر سائیکل سوار بصیر پور سے فرید کوٹ آرہا تھا زینت مارکی کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے جانبحق ہوا وزیراعلی پنجاب کے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جا رہا ہے ، ڈی پی او اوکاڑہ راشد ہدایت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button