علاقائی خبریں

یوم شہادت سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ سلام بپہ ہو گی

نارووال (حاجی غلام عباس) مجلس عزا بسلسلہ شہادت امام حسین علیہ سلام 31 مئی 18 جیٹھ صبح 9 تا شام گئے تک مرکزی امام بارگاہ اکبریہ خانپور سیداں سیالکوٹ میں منعقد ہو گی بانیان کی اطلاع کے مطابق جس میں ذاکر ساجد خان بلوچ علامہ سید ذیشان حیدر نقوی ذاکر ملک قیصر عباس قیصر گوجرانوالہ خطیب اہلیسنت خطیب ولائت علی مفتی ناصر بلوچ چشتی لودھراں ذاکر ثمر عباس بلوچ ذاکر بلال حسین ولاء ذاکو سید محمد حسین شاہ ذاکر شازب رضا شازب ذاکرسبطین بیدار ذاکر حافظ قاسم علی ذاکر واجد علی واجد ذاکر سید فخر عباس گیلانی ذاکر عدیل اصغر ذاکرگوہر عباس شیرازی ذاکر ملک محمد صدیق ذاکر محمد اسلم خاں علامہ سید گوہر عباس شیرازی فلسفہ تاریخ کربلا بیان فرمائیں گے آخر پر شبیہ ذوالجناح برآمد ہو گی جو اپنے مقرر راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ اکبریہ احتتام پذیر ہو گا جس میں ملک کی نامور ماتمی سنگتیں شریک پرسہ ہو گی مختار فورس ضلع نارووال اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گی نقابت سید وجاہت شیرازی و سید حسنین شاہ شیرازی فیصل آباد لنگر امام کا وسیع انتظام ہو گاتمام مومنین سے شرکت کی پرزور اپیل ہے منتظمین اعلی سادات ومومنین خانپور سیداں سیالکوٹ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button