کرائمز
لاہور /گرین ٹاون 10 سال سے بچی سے زیادتی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار
لاہور/ گرین ٹاون (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )10 سال سے بچی سے زیادتی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار ،گرین ٹاؤن پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو کاہنہ سے گرفتار کیا ،ملزم 10 سالہ بچی فاطمہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا تھا ،والدین بچی کی طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال لیے کر گئے ،میڈیکل رپورٹس اور والدین کے پوچھنے پر بچی نے زیادتی کے متعلق بتایا ،ملزم 10 سالہ فاطمہ کا ماموں زاد بھائی ہے، گھر والوں کی غیر موجودگی میں زیادتی کرتا تھا ،ملزم حسنین کیخلاف مقدمہ درج، جینڈر سیل کے حوالے، ایس پی صدر ،بچوں کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں