کرائمز
لاہور، 03 منشیات فروشوں کے قبضہ سے 03 کلو 200 گرام چرس برآمد
لاہور(عاطف رانا ) پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 03 منشیات فروشوں کے قبضہ سے 03 کلو 200 گرام چرس برآمدمانگا منڈی پولیس نے ملزم سے 1 کلو 420 گرام چرس گرین ٹاؤن پولیس نے ملزم سے 1 کلو 240 گرام چرس رائیونڈ پولیس نے ملزمان سے 520 گرام چرس برآمد کی،مقدمات درج,