کرائمز

فلاحی تنظیم کے زیر اہتمام ایک روزہ بلڈٹیسٹ کیمپ

میاں چنوں ( تحصیل رپورٹر ) فلاحی تنظیم کے زیر اہتمام ایک روزہ بلڈ ٹیسٹ کیمپ لگایا گیا بلڈ کیمپ میاں چنوں کے نواحی گاؤں 96 الف پندرہ ایل میں
( فلاحی تنظیم ) سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے خصوصی تعاون سے ( فلاحی ادارہ ) آس لیب کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جہاں پر اہلیانِ علاقہ کے بلڈ کے ٹیسٹ کئے گئے، اس موقع پر عوام نے آس لیب کے انکے گاؤں میں کیمپ لگانے پر شکریہ ادا کیا اور آس لیب آوروں سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے اس خصوصی کاوش کو سراہا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button