کرائمز

چھانگا مانگا : تیز رفتار فیکٹری بس نے میاں بیوی کو کچل دیا

چھانگا مانگا(ذوالفقار علی ڈوگر )چھانگامانگا ٹریفک حادثہ/بھوئے اصل کے قریب تیز رفتار فیکٹری کی بس نے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو کچل، حادثہ کے نتیجہ میں میاں بیوی موقع پر ہی دم توڑ گئے، ریسکیو ذرائع۔ جابحق خاوند 50 سالہ جبکہ بیوی طاہرہ کے ناموں سے ہوئی ہے، اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے دونوں لاشیں ہسپتال منتقل کر دیں، بس ڈرائیور موقع سے فرار۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر بس قبضہ میں لے کر فرار ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button