علاقائی خبریں

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ملتان میں 3 روزہ قومی پولیو مہم کا آغاز

پولیو مہم کے پہلے روز 4 لاکھ سے زائد بچوں کو گھر گھر قطرے پلانے کا سلسلہ جاری

پولیو مہم کے 3 روز میں 10 لاکھ 20 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا مختلف علاقوں کا دورہ،پولیو ٹیموں کی انسپکشن

ڈپٹی کمشنر نے گھروں میں جاکر بچوں کو پولیو ویکسین کی چیکنگ کی

شجاع آباد (اظہرتاج قریشی)ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے بچوں کو پولیو قطرے پلائے اور تحائف تقسیم کئے پولیو کی 3 روزہ قومی مہم 28 مئی تک جاری رہے گی پولیو فری پاکستان کیلئے والدین کا تعاون ناگزیر ہے۔ وسیم حامد سندھو والدین بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کیلئے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں پولیو قطرے پلانے سےانکار کرنے والے والدین کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی جنرل بس سٹینڈ سمیت عوامی مقامات پر پولیو کیمپ بھی قائم کئے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر 3 ہزار سے زائد فیلڈ ٹیمیں گھروں اور عوامی مقامات پر خصوصی پولیو مہم میں شریک ہیں۔وسیم حامد سندھو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button