کرائمز
12 سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش ملزم گرفتار
اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) 12 سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش ملزم گرفتارتفصیلات کے مطابق تھانہ اے ڈویژن پولیس نے کم سن طالبہ سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا12 سالہ لڑکی نجی ٹیوشن سینٹر پڑھائی کے لیے جاتی تھی فی میل ٹیچر کے خاوند نے بچی کو اکیلا پاکر نازیبا حرکات اور زیادتی کی کوشش کی ملزم راشد گرفتار مقدمہ درج ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، خواتین اور بچوں کیساتھ جرائم پر اوکاڑہ پولیس زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ، ڈی پی او اوکاڑہ راشد ہدایت