کرائمز

چوہنگ پولیس کا ڈانس پارٹی پر چھاپہ 15 خواتین سمیت 29 ملزمان گرفتار

لاہور / چوہنگ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )چوہنگ پولیس کا ڈانس پارٹی پر چھاپہ 15 خواتین سمیت 29 ملزمان گرفتار، دوران ریڈ ملزمان سے چرس , شیشہ اور ساؤنڈ سسٹم برآمد،ملزمان آصف اور انعام الحق سے 9mm پستول اور رائفل بھی برآمد،خواتین میں ایمن، ملائکہ، نفیسہ، نور فاطمہ، سائرہ، سمن، سحر، نادیہ، شزا، آمنہ، روباب، سجل ،مشل، امنہ، نجمہ شامل ۔،ملزمان میں اصف ،کامران انعام الحق، نعمان، عبدالحمید، عطااللہ ،انیک، ساقب، اسمہ، زبیر، بلال ،سکندر تبریز عبدالرحمن شامل،ملزمان کیخلاف مقدمہ درج، انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی انچارج چوکی شیر شاہ انیس احمد و پولیس ٹیم کو شاباش۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button