کرائمز
لاہور:مصطفی ٹاون پولیس نے 2 سنیچر دھر لیے ، مقدمہ درج
لاہور / مصطفی ٹاون (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )مصطفیٰ ٹاؤن پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،ایس ایچ او مصطفیٰ ٹاؤن یونس بھٹی کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی،02 رکنی سنیچر ملزمان کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں وقار اکرم اور محمد وسیم شامل ،گرفتار ملزمان سے شہری سے چھیننے گئے 06 موبائل اور ناجائز اسلحہ برآمد،ملزمان کوجدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں ،گرفتار ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائےگی، ،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں ،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان،