کرائمز

سگے چھوٹے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

لودھراں/ قریشی والا(اعجاز انصاری)لودھراں تھانہ قریشی والا پولیس کی کارروائی، سگے چھوٹے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق جائیدار کے تنازع پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا تھا ایس ایچ او عمران سیال نے بتایا وراثتی زمین پر لگے درختوں کی تقسیم پر دونوں بھائیوں میں جھگڑا ہوا تھا مختیار نے سوئے کے وار سے چھوٹے بھائی جاوید کو قتل کرکے فرار ہوگیا تھا پولیس نے دوگھنٹوں میں ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا جبکہ ڈی پی او کامران ممتاز نے کہا مقتول کے خاندان کو انصاف ملنے تک مکمل تعاون کیا جائے گا ملزم کے خلاف قانونی کاروائی جلد مکمل کر کے چالان عدالت میں پیش کیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button