کرائمز

کراچی :گلبرگ میں اندھا دھند فائرنگ ، زخمی حالت میں ملزم گرفتار

کراچی(عدنان صابر علی)پولیس مقابلہ اندرون گراؤنڈ اپواء گرلز کالج نزد کریم آباد حدود تھانہ گلبرگ میں ہوا دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسٹریٹ کریمنلز زخمی حالت میں گرفتار گرفتار زخمی ملزم کی شناخت مظہر حسین ولد سلطان احمد کے نام سے ہوئی ملزم کے قبضے سے ایک عدد 30 بور پسٹل لوڈ میگزین، نقد رقم اور موٹر سائیکل برامد ہوئی زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزم کا ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے برآمدہ موٹر سائیکل شاہ فیصل تھانے کی حدود سے چھینی ہوئی معلوم ہوئی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button