کرائمز

ایس پی صدر رانا حسین طاہر کی تھانہ گرین ٹاؤن میں کھلی کچہری

ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات پر کھلی کچہری کا انعقاد

ایس پی صدر رانا حسین طاہر کی تھانہ گرین ٹاؤن میں کھلی کچہری

عوام الناس کی شکایات و مسائل سنے، موقع پر حل کے احکامات

کھلی کچہری کا مقصد سفارشی کلچر کا خاتمہ اور عوام کے ساتھ قربت بڑھانا ہے، ایس پی صدر

شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی، عزت و احترام سے پیش آئیں، ایس پی صدر

پولیس مشکل کی ہر گھڑی میں عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے، ایس پی صدر

شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے دفاتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں

انصاف کی فراہمی اور قانون کی بالا دستی کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ایس پی صدر رانا حسین طاہر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button