کرائمز

گھر والوں کے جاگنے پر گاڑی چوری ہونے سے بچ گئی

کامونکی(عبدالجبارانصاری سے) گھر والوں کے جاگنے پر گاڑی چوری ہونے سے بچ گئی۔ چور فرار۔ بتایا گیا ہے کہ سٹی ہاؤسنگ کے وحید کے گھر میں گھس کر چور اس کی گاڑی کا شیشہ توڑ کر چوری کرکے لیجانے لگا تو شور کی وجہ سے گھر والے جاگ گئے جس پر چور فرار ہوگیا۔ ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button