علاقائی خبریں

زیر تعمیر مونومنٹ کی تعمیر کا جائزہ لینے کے لئے وزٹ

شجاع آباد (اظہرتاج قریشی)وزٹ کے دوران ڈائریکٹر انجینئرنگ رانا وسیم، و دیگر افسران ان کے ہمراہ تھے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ملتان شہر کے چوکوں کو خوبصورت بنانے اور انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان نے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے نے تعمیراتی میٹریل کی کوالٹی کو بھی چیک کیا نشتر چوک پر مونومنٹ کی تعمیر کا کام آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے شہر کے مختلف چوکوں کو خوبصورت بنانےکے لئے مونومنٹ کی تعمیر کی جا رہی ہے آرٹ کونسل چوک پر صوفی مجسمہ کی تعمیر سے چوک کو نئی پہچان ملی ہے۔ رانا سلیم احمد خان آرٹس کونسل چوک پر صوفی مجمسہ تعمیر کرنے کے کام کو عوام الناس نے خوب سراہا ہے۔ ڈی جی ایم ڈی اے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button