کرائمز

مسلح افراد کا خاتون پرتشدد کلہاڑی سے شدیدزخمی کردیا

کہروڑپکا (ملک آصف سے) تھانہ دھنوٹ مسلح افراد کا خاتون پرتشدد کلہاڑی سے شدیدزخمی کردیا جان سے مارنے کی دھمکیاں ڈی پی او لودیراں سے کاروائی کا مطالبہ تفصیل کے مطابق چک نمبر 22ایم کے رہائشی قاسم جوئیہ نے اپنے بیان میں کہاکہ ہم غریب لوگ ہیں چندقبل مجید جوئیہ بدمعاش گروپ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مجھ پر تشدد کیا تھا ہم تھانہ دھنوٹ میں درخواست بھی دے رکھی ہیں میڈیکل بھی بنا ہوا ہیں جس کا ملزمان کو رنج تھا میری والدہ چک 30ایم میں فوتیدگی پرجاریی تھی ملزمان مجید جوئیہ ،صوبت خاں،سراج خان مسلح پسٹل میری والدہ کو پکڑکر شدید تشدد کیا کپڑے پھاڑے دیے کلہاڑی سے زخمی کردیا اب ملزمان ملزمان مجھ کو میرے خاندان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں تھانہ دھنوٹ پولیس کو درخواست دے رکھی ہیں میری وزیر اعلی پنجاب ،ارپی او ملتان ،ڈی پی او لودہراں سے اپیل کی ہیں ملزمان کو فوری گرفتار کرکے ان کے مقدمہ درج کیا جائے ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے ،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button