کرائمز

ایف بی آر کا چھاپہ۔نان ثیکس پیڈ بھاری مقدار میں سامان برآمد

کہروڑپکا ۔(ملک آصف سے)کہروڑپکا میں سگریٹ پان فروش کی شاپ پر ایف بی آر کا چھاپہ۔نان ثیکس پیڈ بھاری مقدار میں سامان برآمد ۔ایف بی آر کی ٹیم نے خفیہ اطلاعات پر مین بازار میں عںد القادر ڈکھنہ بلوچ کی پان شاپ پر اچانک چاپہ مارا چھاپےکے دوران دوکان کے گودام سے 10سے25پیٹی امپورٹڈ ( غیرملکی) برانڈ کے سگریٹ نان ٹیکس پیڈ اور کثیر تعداد میں سگریٹ کے ڈنڈے برآمد کیے جو نان ٹیکس پیڈ تھے۔ایف بی آر کی ٹیم تمام برآمد شدہ سامان تحویل میں لے کر دوکاندار کے خلاف باقاعدہ قانونی کاروائی کا آغاز کر دیاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button