کرائمز
چھور: معمولی تنازعہ خونی تصادم میں تبدیل، ورثا کا احتجاج
عمر کوٹ (ڈاکٹر لعل واگھانی )چھور کے قریب گاؤں ڈٻ میں معمولی تکرار پر پیپلز پارٹی ضلعی کاؤنسلر الہجڑیو سومرو اور ان کے بیٹے امداد سومرو نے کلہاڑیوں سے اعجاز آریسر کو شدید زخمی کر دیا۔ زخمی کو عمرکوٹ سے تشویشناک حالت میں حیدرآباد منتقل کیا گیا۔ ورثا کا کہنا ہے کہ پولیس مقدمہ درج نہیں کر رہی۔ متاثرہ خاندان نے ایس ایس پی سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔