کرائمز

پاکپتن، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے مت مار دی عوام پھٹ پڑے

پاکپتن (نذیر احمد کھرل ) عید کا تیسرا دن سورج کا پارہ ہائی شہری سیر کو نہ نکل سکے گرمی میں بھرپور حصہ ڈالا واپڈا والوں نے بھی کم وولٹیج کہیں کہیں بجلی کی انیاں جانیاں عید کا تیسرا روز لذیذ کھانوں کا مزا افسانوں میں تبدیل شدید گرمی کے باعث پکوان نہیں تیار کرسکتے اوپر سے ظالمانہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کیا ہوا ہے گھر بیٹھ نہیں سکتے شدید گرمی میں پکنک بھی نہیں منا سکتے عوام سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button