کرائمز

پولیس وردیوں میں ملبوس افراد سمیت درجنوں افراد کے جتھے کا شہری کے گھر پر حملہ

لاہور/راےونڈ(عثمان چیمہ سے )نواحی علاقہ جھلار مکووالی میں پولیس وردیوں میں ملبوس افراد سمیت درجنوں افراد کے جتھے کا شہری کے گھر پر حملہ ۔گھر میں گھس کر خواتین اور بچوں پر تشدد۔تشدد سے خاتون اور اسکے چودہ سالہ بیٹے کا ہاتھ ٹوٹ گیا۔پولیس ملازم ارسلان سرکاری وردی میں سرکاری پسٹل سے فائرنگ کرتا رہا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button