کرائمز

ٹریفک حادثہ ،دو افراد جاں بحق ،ایک زخمی ، ہسپتال منتقل

ڈیرہ مراد جمالی (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق ایک زخمی ہوگیا، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب منجھوشوری پولیس تھانے کی حدود بالان شاخ زہری کمیپ کے مقام پر مہران کار اور موٹر سائیکل ٹکرانے سے ڈیرہ اللہ یار کے رہائشی دو نوجوان اصضر علی اور فرمان علی موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ نادر علی زخمی ہوگئے مرنے اور زخمی ہونے والے افراد کو ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کردیا گیا جہان ضروری کاروای کے بعد لاشوں کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button