کرائمز
رکشہ الٹنے سے ایک عورت جاں بحق، چار افراد زخمی
مکوآنہ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )فیصل آباد:دھنولہ بائی پاس، ملت روڈ پر رکشہ الٹنے سے ایک عورت جاں بحق، چار افراد زخمی۔ ہو گئے ایک فیملی فیصل آباد سے چنیوٹ جا رہی تھی راستہ میں ایکسل ٹوٹنے کی وجہ سے چنگچی رکشہ بے قابو ہو کر قریبی کھیت میں جا گرا۔ایک خاتون موقع پر جاں بحق ہو گء جبکہ دو معمولی زخمی مسافروں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور دو شدید زخمیوں کو الائیڈ ہسپتال منتقل کیا۔نعش کو ضروری کاروائی کے بعد موقع پر موجود لواحقین کے حوالے کر دیاسبھی افراد ڈھڈی والا جڑانوالہ روڈ فیصل آباد کے رہائشی ہیں شعیب ولد ایم اکبر عمر 38 سال رومیزہ دختر صدام عمر 8سال. انایا دختر جاوید عمر 7سال. ایم احمد ولد خان محمد عمر 60 سال زخمیوں میں شامل ہیں اور مرنے والوں میں نور بی بی زوجہ ایم احمد عمر 50 سال شامل ہے