علاقائی خبریں

تھائی انٹر نیشنل ٹریول فیئر میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

لاہور( آئی این پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے تھائی لینڈ میں منعقد ہونے والے تھائی انٹر نیشنل ٹریول فیئر میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں ۔ ترجمان کے مطابق مذکورہ ایونٹ 22سے25جنوری2026کو بنکاک میں منعقد ہوگا جس میں ٹریول ایجنٹس ،ٹور آپریٹرز ،ہوٹلز اور ریزورٹس سے متعلقہ معلوماتی سٹالز ہوں گے۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 10ستمبر مقرر کی گئی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button