کرائمز

قصور: تیل کا ڈرم پھٹنے سے 5 افراد زخمی، حالت تشویشناک

قصور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) بھٹہ گوریانوالہ کے علاقے میں ویلڈنگ کی دکان میں آلودہ تیل کا ڈرم پھٹنے سے پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ بھٹہ گوریانوالہ کے علاقے میں ویلڈنگ کی دکان میں دوران ویلڈنگ آلودہ تیل کا ڈرم پھٹ گیا جس کے نتیجہ میں پانچ افراد زخمی ہوگئے، زخمی میں سے دو کی حالت سیریس ہے۔پولیس تھانہ صدر مصروف کارروائی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button