علاقائی خبریں

ننکانہ صاحب:اتحاد پریس کلب بچیکی کا تعزیتی اجلاس منعقد

ننکانہ صاحب (رانا عرفان )اتحاد پریس کلب بچیکی کا تعزیتی اجلاس , سینئر صحافی رانا فاروق احمد خاں کے ماموں رانا لعل خاں کی اچانک وفات پر اظہار تعزیت اور بلندی درجات کے لٸے دعا
تفصیلات کے مطابق اتحاد پریس کلب بچیکی کے تعزیتی اجلاس صدر فیصل اعجازگھارو کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں سرپرست اعلیٰ رانا محمد راشد خاں , چٸیرمین چوہدری سہیل احمد گوجر, وائس چیئرمین مرزا عاصم صدیق ، جنرل سیکرٹری محمد عمران زرگر,سینئر نائب صدر راناعمراحسان , نائب صدر میاں ذوالفقار علی, ملک عارف حسین اعوان ، محمد عمران انصاری, رانا عمر فاروق خاں, محمد سلیم بھٹی, میاں راشد نعیم,حاجی رانا محمد عرفان, اسامہ ورک, رائے محمد یاسین, محمد اعظم بھٹی سمیت دیگر ممبران نے شرکت کی, اجلاس میں سینئر صحافی رانا فاروق احمد خاں کے ماموں اور رانا سہیل اختر کے والد معروف سیاسی سماجی شخصیت رانا لعل خاں کی اچانک وفات پر دکھ کا اظہار کیا گیا اور مرحوم کی مغفرت, بلندی درجات اور لواحقین کے لٸے صبرجمیل کی دعا کی گٸی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button