کرائمز

چوک سرورشہید: دیوار گرنے سے خاتون نیچے دب کر جاں بحق

چوک سرورشہید(ڈسٹرکٹ رپورٹر)گھر کی بوسیدہ دیوار کوتوڑنے کے دوارن دیوار گرنے سے خاتون نیچے دب کر جاں بحق، تفصیل کے مطابق چوک سرورشہید کے نواحی اڈہ سلطان کالونی کے ایک گھر کی بوسیدہ دیوار کوتوڑا جارہا تھا۔ اسی دوران دیوار اچانک گر گئی۔ اور گھر کی خاتوں 65 سالہ نسرین کوثر زوجہ اللہ وسایا دیوار کے نیچے آگئی اور دب کر جاں بحق ہوگئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button