کرائمز
کمشنر عامر کریم خاں کا سینٹری ورکرز سے بدتمیزی پر فوری ایکش
شجاع آباد (اظہرتاج قریشی)یونین کونسل 91 لطف آباد ملتان میں سینٹری ورکرز سے مار پیٹ کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج سینٹری ورکرز ہمارے ہیروز کسی کیساتھ زیادتی نہیں ہونے دیں گے کمشنر عامر کریم خاں