کرائمز
کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم موقع سے گرفتار
شجاع آباد (اظہرتاج قریشی) تھانہ راجہ رام پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 09 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم محم سلیم کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے موقع سے گرفتار کرلیا تھانہ راجہ رام پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی پولیس شروع کردی ایس ایچ او تھانہ راجہ رام باسط افضل نے اپنی دیگر ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو موقع سے گرفتار کیاملزم سے مزید پولیس تفتیش جاری ہے