کرائمز

لیسکو میں بجلی کی طلب3440میگا واٹ تک پہنچ گئی

لاہور(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )گرمی کی شدت سے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے سسٹم پر بجلی کی طلب بڑھنے لگی ، کمپنی کے سسٹم پر بجلی کی طلب بڑھ کر3440 میگاواٹ تک پہنچ گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ لیسکو کو این پی سی سی سے 3350 میگاواٹ بجلی فراہم ہو رہی ہے اور90 میگاواٹ کے شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، لیسکو نے 140 میگاواٹ تک بجلی کی لوڈمینجمنٹ شروع کر رکھی ہے۔ لیسکو نے لائن لاسز کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کا شیڈول بنا رکھا ہے۔ہیٹ ویو کی وجہ سے مختلف علاقوں میں ٹرانسفارمرز بھی جلنے لگے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button