کرائمز
مانگا منڈی: لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ ، ملزم گرفتار
لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )مانگا منڈی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم علی رضا کو گرفتار کر لیا ملزم اور شہری مبارک کے مابین گلی میں پانی کھڑا ہونے کے تنازعہ پر جھگڑا ہوا ملزم نے غصے میں آکر 12 بور رائفل سے فائرنگ کی فائرنگ کی زد میں آکر 1 بچی سمیت 3 افراد زخمی ہوئے زخمیوں میں مبارک ، فضیلت بی بی، شاہد اور غلام مصطفٰی شامل زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ملزم علی رضا کیخلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج، تفتیش جاری قانون کو ہاتھ میں لینے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں