کرائمز

چکوال، کار درخت سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق

چکوال (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )چکوال میں موٹر وے ایم 2 پر دہراب پل کے قریب کار بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گئی ،حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور2 شدید زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق کار سوار راولپنڈی سے لاہور جا رہے تھے۔ جاں بحق ہونے والے دو افراد لاڑکانہ کے رہائشی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button