پولیس کا چھاپہ درجن سے زائد تتلیاں ، بھنورے گرفتار
مکوآنہ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )فیصل آباد کے علاقہ تھانہ سرگودھا روڑ کی دبنگ کاروائی۔ڈی ایس پی وقار عظیم سرکل سرگودھا روڑ کا چمن آئس بار عثمان ٹاون پر چھاپہ دوران چھاپہ درجن سے زائد مرد و خواتین کو زناء کاری کرتے گرفتار کر لیا۔مخبر خاص کی اطلاع پر ڈی ایس پی سرکل سرگودھا روڑ وقار عظیم نے اپنی نفری ہمراہ چمن آئس بار عثمان ٹاون میں چھاپہ مارا۔۔دوران کاروائی پولیس نے ملزمان لقمان ولد محمد خان قوم راجپوت سکنہ اسلام نگرعظیم ولد سلیم قوم راجپور سکنہ حاجی آباد نے دیگر ملزمان کو زناء کے جگہ فراہم کی تھی۔۔زناء کاری میں ملوث ملزمان محمد ابرار۔محب علی۔اور دیگر درجن بھر مرد و خواتین کو زناء کاری کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔۔تھانہ سرگودھا روڑ پولیس نے ملزمان کے خلاف سب انسپکٹر اللہ دتہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کو پابند سلاسل کر دیا۔