کرائمز

13 سالہ لڑکی سے شادی کی کوشش ناکام، دُلہا اور لڑکی کا چچا گرفتار

کراچی(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) ہجرت کالونی میں 13 سال کی لڑکی سے شادی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ویمن چائلڈ پروٹیکشن سیل اور پولیس نے لڑکی کے چچا اوردُلہا کو گرفتار کرلیا جب کہ واقعے کا مقدمہ سول لائن تھانے میں سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔مقدمہ سندھ چائلڈ میرج ایکٹ اور شادی پر اکسانے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق کم عمر لڑکی کے والد کا انتقال ہوگیا ہے اور وہ اپنے چچا کے گھر پر رہتی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button