کرائمز

موٹر سائیکل میں ٹکر سے تین بچے جاں بحق

سانگلہ ہل(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) سانگلہ ہل کے نواحی شاہ کوٹ مین جی ٹی روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر کے نتیجے میں تین بچے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے ۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 14سالہ ابوبکر ،13سالہ نا معلوم اور 13سالہ بھی نا معلوم شامل ہیں ۔واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکو حکام بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ۔ضروری کاروائی کرنے کے بعد لاشوں کو مقامی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button