کرائمز

بااثرافراد کا بزرگ منظور احمد نوناری اور اسکی بیوی پر تشدد

وہاڑی (حکیم شمعون سے ) تھانہ لڈن کی حدود سکندر آباد کوہ نوناریاں والامیں بااثرافراد کا بزرگ منظور احمد نوناری اور اسکی بزرگ بیوی پر تشدد ۔بزرگ منظور احمد اور اس کی بیوی کو کمرےمیں بند کردیا کئی گھنٹے کمرے میں بند رہنے کے بعد ریسکیو 15 کی کال پر پولیس تھانہ لڈن موقع پر پہنچ کر بزرگ منظور احمد اور اس کی بیوی بزرگ خاتون کو نکالا ۔درخواست دینے کے بعد باوجود پولیس کاروائی کرنے سے صاف انکار متاثریں کاوزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button