کرائمز

ہوائی فائرنگ سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیلانے والا ملزم گرفتار

ننکانہ صاحب (رانا عرفان سے )سانگلہ ہل: تھانہ صدر سانگلہ ہل پولیس کی کارروائی۔ ہوائی فائرنگ سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیلانے والا ملزم گرفتار۔ ملزم عظمت کے قبضہ سے اسلحہ برآمد، مقدمہ درج، مزید کاروائی جاری۔ ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالیرنس ہے۔ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈی پی او سید ندیم عباس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button