کرائمز
ماموں کانجن بھکاریوں کی شامت ،کریک ڈاون ،دو گرفتار
ماموں کانجن(زاہد مانگٹ ) پولیس تھانہ ماموں کانجن نے بھکاریوں کےخلاف کاروائیوں کا آغاز کردیا عابد علی ولد افضل سکنہ 556گ ب اور مرزا ولد عبدالواحد کو بھیک مانگتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر لیا جس پر دونوں افراد کیخلاف بجرم 9بھکاری آرڈینینس کے تحت مقدمہ درج کرکے کاروائی کاآغازکر دیا