علاقائی خبریں

ہبشان گروپ / متحدہ عرب امارات میں گرینڈ پارٹی کا اہتمام

متحدہ عرب امارات (سید ناظم رضا سے)ہبشان گروپ کی جانب سے متحدہ عرب امارات میں گرینڈ پارٹی کا اہتمام کیا گیا ہبشان گروپ کی جانب سے یہ گرینڈ پارٹی متحدہ عرب امارات میں شپیلی بزنس مین کمیونٹی اور قریبی دوستوں کے عزاز میں دی گئی اس گرینڈ پارٹی کا مقصد بزنس کمیونٹی کے آپس میں روابط مزید مضبوط ہونگے اور باہمی ہم آہنگی کو تقویت ملے گی پارٹی میں پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے بھرپور شرکت کی خاص طور پر پاکستان کے علاقہ شامکی بھٹیاں سے تعلق رکھنے والے ظہیر گل سمیت مشہور بزنس مین و سیاسی رہنماء حاجی سعید الحسن بھٹی نے خصوصی شرکت کی ہبشان گروپ کی جانب سے دی جانے والی گرینڈ پارٹی میں شمولیت کرنے والے دوستوں کو بہترین اور عمدہ قسم کے لذیز کھانوں سے بہترین ڈنر بھی کروایاگیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button