کرائمز

سگی بھابھی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا اوباش گرفتار

لاہور / مصری شاہ (آئی این پی )مصری شاہ پولیس کی کاروائی سگی بھابھی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا اوباش گرفتار،ملزم نے خاتون کو نوکری کا جھانسہ دیکر اپنے خالی گھر بلایا،زبردستی اور کھینچا تانی کے دوران خاتون زخمی ہو گئی،مصری شاہ پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری ریسپانس کرتے ملزم کو گرفتار کر لیا ،ایس ایچ او علی زیب دستگیر نے ٹیم کے ہمراہ ملزم شبیر کو چند گھنٹوں میں گرفتار کیا،ملزم شبیر کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ،خواتین کو ہراساں اور تشدد کرنے والوں کے خلاف بروقت کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے،ایس پی سٹی بلال احمد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button