کرائمز

کھڈیاں سے اغواء ہونے والی لڑکی جنرل ہسپتال سے مل گئی

لاہور/ جنرل ہسپتال (آئی این پی )ضلع قصور سے اغواء ہونے والی لڑکی جنرل ہسپتال سے مل گئی،چوکی جنرل ہسپتال پولیس کی کارروائی 17 سالہ لڑکی کو ورثاء کے سپرد کر دیا ،لڑکی کے اغواء ہونے کی اطلاع بذریعہ وائرلیس نوٹ کروائی گئی تھا،لڑکی گھر سے پیپر دینے نکلی مگر گھر واپس نا پہنچ سکی ،تھانہ کھڈیاں میں لڑکی کے اغواء کا مقدمہ درج ہے ،17 سالہ فاطمہ کے والدین کا لاہور پولیس سے اظہار تشکر ،ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے ہوئے ہے، ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button