علاقائی خبریں
کمالیہ :العمران میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)کمالیہ 738گ ب غربی میں العمران میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں امیدوار برائےصوبائی اسمبلی چوہدری شاہد اقبال گجر کی خصوصی شرکت تقسیم انعامات کئیے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افضائی کی اس موقع پر حاجی ناصر رمضان گجر ۔حاجی امجد علی سپرا چوہدری مرتضی گجر چوہدری ماجد علی گجر چوہدری سبحان رحمانی اور چوہدری ظفر گجر بھی ہمراہ تھے