کرائمز
پنڈی بھٹیاں:والدکے ڈانٹنے پر بیٹی کی خود کشی ، والد قتل
پنڈی بھٹیاں (رائے شہزاد سلیم ) والد کا بیٹی کو ڈانٹنے پر بیٹی نے خود کشی کر لی بھانجی کی خود کشی کے رنج پر سالے کی اپنے بہنوئی پر فائرنگ، فائرنگ کے نتیجے میں بہنوئی موقع پر جاں بحق ملزم قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دیئے پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اسپتال منتقل کر دیا لڑکی کو ڈانٹنے کی وجہ گھریلو ناچاقی بتائی جا رہی ہے لڑکی کی عمر 18 سال تھی