کرائمز

لاہور :امن و امان کی صورتحال /صدر ڈویژن پولیس کا فلیگ مارچ

لاہور (آئی این پی )سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں ،محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے صدر ڈویژن پولیس کا فلیگ مارچ ،فلیگ مارچ کی قیادت ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں نے کی،فلیگ مارچ میں صدر ڈویژن کے تمام ڈی ایس پیز, ایس ایچ اوز نے حصہ لیا ،فلیگ مارچ ایس پی آفس گرین ٹاؤن سے شروع ہو کر باگڑیاں سے الجنت شادی ہال ،واپڈا ٹاؤن ، شوکت خانم ملتان روڈ ، ٹھوکر نیاز بیگ سے رائیونڈ روڑ،بھوبتیاں چوک اور ٹھوکر نیاز بیگ کے مختلف علاقوں میں کیا گیا ،فلیگ مارچ کا مقصد عوام الناس میں احساس تحفظ پیدا کرنا اور سیکورٹی انتظات کو یقینی بنانا ہے،محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھا جائے گا ،محرم الحرام کے تمام مجالس و جلوسوں کو فول پروف سیکورٹی مہیا کی جا رہی ہے،عوام الناس کے جان و مال کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت موجود ہیں,ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button